گاڑیوں پر اوور لوڈنگ 2 ڈرائیور گرفتار

گاڑیوں پر اوور لوڈنگ 2 ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑیوں پر اوور لوڈنگ کرنے والے دو ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے مدنی چوک میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔

 جن کی جانب سے گاڑیوں پر اوورلوڈنگ کرتے ہوئے خطرات پیدا کئے جا رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...