15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی 15پرجھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی 15پرجھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔