شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شادی کا جھانسہ دیکر جواں سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ روشن والا کے علاقہ 256 رب میں عمرائی بی بی کی 25 سالہ بیٹی (ر)کو ملزم عرفان نے شادی کرنے کا جھانسہ دیکر گھر سے بلا لیا۔۔۔

اور بعد ازاں نامعلوم مقام پر لیجا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں