سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والا ملزم پکڑا گیا

سادہ لوح شہریوں کو  لوٹنے والا ملزم پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)انعامی رقم کا جھانسہ دیکر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والا ملزم پکڑا گیا۔۔۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ مٹھائی والا چوک میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں شہزاد نامی شخص انعامی پرچیوں کے ذریعے جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹ رہا تھا، پولیس نے ملزم کو رنگے ہاتھوں حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں