جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والا ملزم گرفتار

جعلی معذور بن کر بھیک  مانگنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جعلی معذور بن کر بھیک مانگنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقہ نگینہ چوک میں پولیس نے معذور بن کر بھیک مانگتے شخص کو پکڑنے کی کوشش کی تو وہ تندرست ہوکر بھاگ نکلا جسے قابو کرلیا گیا پولیس کے مطابق ملزم اعجاز مصروف شاہراہ پر بھیک مانگ کر ٹریفک کی روانی میں خلل ڈال رہا تھا جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں