چنیوٹ:گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں طالبات کو قیادت کے جذبے سے آراستہ کرنے کا اقدام

چنیوٹ:گورنمنٹ گرلز ہائی سکول  میں طالبات کو قیادت کے جذبے  سے آراستہ کرنے کا اقدام

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی خصوصی ہدایات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیٹلائٹ ٹاؤن چنیوٹ میں۔۔۔

کونسل ممبران کے ساتھ ساتھ تمام کلاس پریفیکٹس طالبات کو پرنسپل ادارہ حراسخاوت کی طرف سے سلیشز لگائے گئے۔پرنسپل نے بتایا کہ یہ اقدام طالبات کے اندر اعتماد، ذمہ داری اور قیادت کے جذبے کو پروان چڑھانے کے لیے کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج کی یہ طالبات مستقبل کی بہترین لیڈر ثابت ہوں گی۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیٹلائٹ ٹاؤن چنیوٹ \"اعتماد سے قیادت، قیادت سے کامیابی\" کے سفر کو جاری رکھے گا۔ اس موقع پر طاہرہ پروین سمیت دیگر اساتذہ بھی موجود تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں