پیرمحل:کرسمس کے حوالے سے آج تقریبات کا انعقاد

پیرمحل:کرسمس کے حوالے  سے آج تقریبات کا انعقاد

پیرمحل (نمائندہ دنیا )ہولی ہیومن ڈویلپمنٹ سوسائٹی فارکرسچن اینڈ میسج آف جیزز کرائسٹ مشن کے زیر اہتمام آج 24دسمبر کی رات کرسمس کی رنگارنگ تقریبات منعقد ہوں گی۔۔۔

 اس حوالے سے 309گ ب میں آج مذہبی عبادات کی جائیں گی   تمام چکوک کی کرسچن کمیونٹی اس میں  شرکت کرے گی،تقریبات کے چیف آرگنائزرڈاکٹرکنول شہزاد اور منتظم اعلیٰ ڈاکٹر خرم سہیل ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں