کمالیہ :حاجی اسلم کا دورہ یونیورسٹی

کمالیہ :حاجی اسلم کا دورہ یونیورسٹی

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)ممتاز سماجی شخصیت حاجی اسلم انصاری نے یونیورسٹی آف کمالیہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے تعلیمی سرگرمیوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

ممتاز سماجی شخصیت حاجی اسلم انصاری نے یونیورسٹی آف کمالیہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے تعلیمی سرگرمیوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں