گیس ہیٹر سے گھر کو آگ لگ گئی
پیرمحل (نمائندہ دنیا ) گیس ہیٹر سے گھر کو آگ لگ گئی لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر غوثیہ آباد پیرمحل میں معروف بزنس مین کے گھر کو گھر میں موجود گیس ہیٹر سے سامان کو آگ لگ گئی آگ نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔
گیس ہیٹر سے گھر کو آگ لگ گئی لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر غوثیہ آباد پیرمحل میں معروف بزنس مین کے گھر کو گھر میں موجود گیس ہیٹر سے سامان کو آگ لگ گئی آگ نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔