ڈی پی او نے لوگوں کے مسائل سنے

ڈی پی او نے لوگوں کے مسائل سنے

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈی پی او چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی درخواستیں سنی اور انہیں متعلقہ افسروں کو مارک کرکے مختص کردہ وقت میں حل کروانے کی ہدایت کی۔

 ڈی پی او چنیوٹ ڈاکٹر نوید عاطف نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی درخواستیں سنی اور انہیں متعلقہ افسروں کو مارک کرکے مختص کردہ وقت میں حل کروانے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں