ٹریفک اہلکاروںسے فراڈ کرنیوالا پکڑا گیا

 ٹریفک اہلکاروںسے فراڈ کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے جعلی واؤچر بنا کر ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ فراڈ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا،

 ملزم نے مبینہ طور پر جعلی پیمنٹ واؤچر بنا کر ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ فراڈ کی کوشش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں