ڈرائیونگ کے دوران خطرناک کرتب دکھانے والا شہری گرفتار

 ڈرائیونگ کے دوران خطرناک  کرتب دکھانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ڈرائیونگ کے دوران خطرناک کرتب دکھانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ صدر میں پولیس نے دوران ڈرائیونگ خطرناک کرتب دکھانے والے ڈرائیور کو گرفتار کیا، جو ٹریفک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں