تفتیشی افسروں کیلئے ڈی پی او دفتر میں تربیتی ورکشاپ

 تفتیشی افسروں کیلئے ڈی پی او  دفتر میں تربیتی ورکشاپ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کی ہدایت پر تفتیشی افسروں کیلئے ڈی پی او دفتر میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

 تربیتی ورکشاپ میں سی ایس آئی فرانزک خلیل احمد، ڈی ایس پی لیگل شاہد نواز نے تفتیشی افسروں کو شواہد اکٹھے کرنے ، سیمپل تیار کرنے کے حوالے سے ملٹی میڈیا بریفننگ دی ۔ شہادتوں کو پیشہ ورانہ انداز میں محفوظ کرنے کے حوالے سے آگاہی دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں