کم عمر لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کم عمر لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے وارث پورہ میں ندیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے بیٹے کو مبینہ طور پر قابو کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں