ہوائی فائرنگ، ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا

ہوائی فائرنگ، ملزم کو  اسلحے سمیت گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں