مسلم لیگ ن ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی :نازیہ راحیل

مسلم لیگ ن ملک کو درپیش  چیلنجز سے نکالنے کے لیے سنجیدہ  اقدامات کر رہی :نازیہ راحیل

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی ضلعی صدر کمالیہ اور سابق ایم پی اے نازیہ راحیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان مسلم لیگ ن کی پالیسی ملک کو معاشی استحکام، عوامی ریلیف اور جمہوری تسلسل فراہم کرنے پر مرکوز ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوامی خدمت، ترقیاتی منصوبوں اور ملکی معیشت کی مضبوطی کو اپنی ترجیح بنایا ہے مسلم لیگ ن کی قیادت ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں