ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ریحان طاہر نے چارج سنبھال لیا

 ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر  ریحان طاہر نے چارج سنبھال لیا

شورکوٹ (نمائندہ دنیا) ڈاکٹر ریحان طاہر نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈپٹی ڈی ایچ او) جھنگ کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر اپنے فرائض کی انجام دہی کا آغاز کر دیا ہے۔

ڈاکٹر ریحان طاہر نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈپٹی ڈی ایچ او) جھنگ کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر اپنے فرائض کی انجام دہی کا آغاز کر دیا ہے اس موقع پر ان کے دوست احباب اور مختلف سماجی و عوامی حلقوں کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں