پولیس نے 2مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔۔۔
پولیس نے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو مختلف طریقوں سے بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔