رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار

 رکشے میں سفر کرنے والا  شہری جیب تراشوں کا شکار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں حسن نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں