پیرمحل :نابینا افراد میں راشن پیکٹ اور عید گفٹ تقسیم

پیرمحل :نابینا افراد میں راشن  پیکٹ اور عید گفٹ تقسیم

پیرمحل (نمائندہ دنیا )عمر عباس میلہ صاحب ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہدایات کی روشنی میں سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام سول سوسائٹی کے تعاون سے تحصیل پیرمحل سے تعلق رکھنے والے نابینا افراد میں راشن پیکٹ اور عید گفٹ تقسیم کے گئے۔

عمر عباس میلہ صاحب ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ہدایات کی روشنی میں سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام سول سوسائٹی کے تعاون سے تحصیل پیرمحل سے تعلق رکھنے والے نابینا افراد میں راشن پیکٹ اور عید گفٹ تقسیم کے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں