شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں نسرین نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم نے اس کی شادی شدہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بھی بنا دیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔