لاکھوں روپے مالیت کا درخت اور لکڑی چوری

لاکھوں روپے مالیت کا  درخت اور لکڑی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاکھوں روپے مالیت کا درخت اور لکڑی چوری کر لی گئی۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں زین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے لاکھوں روپے مالیت کے درخت اور لکڑی رات کی تاریکی میں ملزم  چوری کرہے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں