بجلی چوری کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

بجلی چوری کرنے والے  شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں