کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 3 دکانداروں کو گرفتار کر لیا

کھلا پٹرول فروخت کرنے  والے 3 دکانداروں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے تین دکانداروں کو قابو کر لیا گیا۔

پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو رہائشی علاقوں میں کھلے پٹرول کی فروخت کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جن کے قبضے سے کھلا پٹرول برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں