کھلا پیٹرول فروخت کرنیوالے تین دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے تین دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔
منصور آباد کے رہائشی علاقے میں کھلے پیٹرول کی فروخت پر پولیس نے کارروائی کی ۔ دکاندار علاقہ مکینوں کے لئے خطرہ بنے ہوئے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔