وارداتوں میں لاکھوں کاسامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)متعددوارداتوں میں لاکھوں کاسامان چوری ہوگیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں احسن کے گھر سے ملزم نقدی، زیورات ودیگر قیمتی سامانَ۔۔۔
تھانہ صدر کے علاقے میں سرکاری سکول کامرکزی دروازہ و دیگر سامان ،تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں علی ضیاکی اراضی سے ٹیوب ویل ودیگر سامان ،تھانہ روشن والا کے علاقے سے فیسکو کا ٹرانسفارمر ،تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سے ارشد کاگھر کے باہر کھڑا رکشہ اورتھانہ جھمرہ کے علاقے میں عثمان کی حویلی سے نایاب نسل کا بکرا دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔
ا