مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی خارجہ پالیسی سے پاکستان کا وقار بلند ہوا: سردار راحیل انور

مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی  خارجہ پالیسی سے پاکستان کا وقار  بلند ہوا: سردار راحیل انور

کمالیہ (نمائندہ دنیا ) تحصیل صدر مسلم لیگ (ن) سردار راحیل انور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی کامیاب خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان کو عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل ہوا ہے۔

تحصیل صدر مسلم لیگ (ن) سردار راحیل انور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی کامیاب خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان کو عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جسے عالمی برادری نے سراہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں