ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن کو50لاکھ روپے کا چیک جاری
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )حکومت پنجاب کی طرف سے ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن کو50لاکھ روپے کا چیک جاری کر دیا گیا ،
صو بائی وزیر رانا محمد اقبال خاں نے مذکورہ چیک ممبرپنجاب بار کونسل چو دھری اھتشام انور، ڈسٹر کٹ بار کے صدر مصور حسین گادھی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری عمر فاروق باجوہ ایڈ ووکیٹ کے حوالے کیا،اس موقع پر ایم پی اے امجد علی جاوید بھی موجود تھے ۔