کرپشن ، ناقص کارکردگی، جڑانوالہ کے 2 پولیس افسروں کو سزائیں

کرپشن ، ناقص کارکردگی، جڑانوالہ  کے 2 پولیس افسروں کو سزائیں

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا نے کرپشن، ناقص کارکردگی اور اختیارات سے تجاوز پر جڑانوالہ کے دو پولیس افسران کو سزائیں سنا دیں۔

ایس ایچ او لنڈیانوالہ محسن ہرل کو ایک سال سروس ضبطی جبکہ انچارج انویسٹی گیشن سٹی جڑانوالہ عدنان مرزا کو دو سال سروس ضبطی کی سزا سنائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں