بجلی چورپکڑاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا اورسرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے پر اس کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا اورسرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے پر اس کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ۔