اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

اسلحے کی نمائش کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔۔۔

اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں