گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں طاہر نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں طاہر نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں