اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیتے ہوئے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم افتخار کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔۔۔

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں اشتہاری ملزم افتخار کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے اس کے ساتھی غلام محمد کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں