ریلوے ٹریک سے قیمتی سامان چوری
گوجرہ (نمائندہ دنیا )چورریلوے ٹریک سے قیمتی سامان چوری کر کے فرارہو گئے ۔چک نمبر 97ج ب کے عبدالستارنے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرایا کہ چوروں نے ریلوے ٹریک نزدچک نمبر97ریلوے ٹریک سے ٹی بولٹ نٹ بمعہ کلپ تعداد (540)6 لاکھ80ہزارروپے سے زائد مالیتی چوری کرلئے ۔
چورریلوے ٹریک سے قیمتی سامان چوری کر کے فرارہو گئے ۔چک نمبر 97ج ب کے عبدالستارنے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرایا کہ چوروں نے ریلوے ٹریک نزدچک نمبر97ریلوے ٹریک سے ٹی بولٹ نٹ بمعہ کلپ تعداد (540)6 لاکھ80ہزارروپے سے زائد مالیتی چوری کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments