گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری

گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔ وہاب نامی شہری نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔ وہاب نامی شہری نے اپنی موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کی اور کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے  مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...