سکول سے پنکھے ، واٹر پمپ کیمرے ، بجلی کے تار چوری

سکول سے پنکھے ، واٹر پمپ  کیمرے ، بجلی کے تار چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکول سے پنکھے ، واٹر پمپ، کیمرے ، بجلی کے تار اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں قائم گرلز ہائی سکول سے رات کی تاریکی میں ملزمان پنکھے ، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، کیمرے اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...