گھر کے باہر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوری

گھر کے باہر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوری کرلی گئی۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے لیاقت آباد میں عرفان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے خود اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس طرح نامعلوم ملز م اس کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...