سابقہ رنجش: 2 افراد کو چھریوں اور ڈنڈوں سے زخمی کردیا

سابقہ رنجش: 2 افراد کو چھریوں اور ڈنڈوں سے زخمی کردیا

سابقہ رنجش: 2 افراد کو چھریوں اور ڈنڈوں سے زخمی کردیا ملزموں نے زبیرکو لہولہان کیااوردھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سابقہ گھریلو رنجش کی بنا پر دو افراد کو قابو کرکے ڈنڈوں، سوٹوں اور چاقوؤں کے وار سے زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے زبیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے رشتہ دار الیاس کے ہمراہ موجود تھا کہ اس دوران ملزموں نے سابقہ رنجش کی بنا پر دونوں کو قابو کرلیا اور ڈنڈوں، سوٹوں اور چاقوؤں کے وار کرکے لہولہان کردیا۔ ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...