بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد  ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔

جس کی تلاشی لیتے ہوئے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...