اوور لوڈنگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار

اوور لوڈنگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچادیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو اوورلوڈنگ کرتے ہوئے نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کر رہا تھا، بلکہ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...