بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات اور2بہنوں کی رہائی مثبت سوچ : شفیق احمد گجر
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات اور2بہنوں سمیت کئی کارکنوں کی رہائی مثبت سوچ ہے اس سے سیاسی تناؤ کم ہوگا۔
قانون کے مطابق فیصلوں سے نظام عدل کا وقار بھی بلندہوتاہے ۔ان کاکہناتھاکہ نئے صوبوں کے لئے بھی حکومت اپوزیشن اوردیگرسٹیک ہولڈرزکااتفاق رائے ہوناضروری ہے انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں سے موروسی سیاست بھی ختم ہوگی اور عوام کی مشکلات بھی کم ہوں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments