پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے اور غربت کا ڈھونگ رچاتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو معذور ظاہر کر کے اور غربت کا ڈھونگ رچاتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments