سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحے کی نمائش، ملزم گرفتار

 سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحے  کی نمائش، ملزم گرفتار

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن ‘‘محفوظ پنجاب’’ کے تحت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحے کی نمائش کے معاملے پر ایس ایچ او تھانہ کانڈیوال سب انسپکٹر مدثر حسن خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ٹیم نے ملزم (ذ) کو چنگڑانوالا سے گرفتار کیا، جس کے قبضے سے ناجائز پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...