چناب نگر :سوئی گیس کی قلت کے باوجود گیس گیزرز کی فروخت میں اضافہ
چناب نگر(نامہ نگار)موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کی قلت کے باوجود گیس گیزرز کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔۔۔
جبکہ دوسری جانب مقامی سطح پر غیر معیاری گیس گیزرز کی تیاری بھی جاری ہے مگر مقامی سطح پر جگہ جگہ تیار ہونیوالے ان گیس گیزرزکی چیکنگ کیلئے کوئی اقدامات نہ کئے جارہے ہیں جس کے باعث کسی بھی وقت کسی بھی جگہ ناخوشگوار واقعات کا احتمال بڑھتا جا رہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments