چنیوٹ :موبائل پولیس سٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ لالیاں پہنچ گیا
چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) موبائل پولیس سٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کے ذریعے شہریوں کو ایف آئی آر کے اندراج، ڈرائیونگ لائسنس اور خدمت مرکز کی مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ نواب چوک لالیاں میں موبائل پولیس سٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کے ذریعے شہریوں کو مختلف پولیس سروسز فراہم کی گئیں
موبائل پولیس سٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کے ذریعے شہریوں کو ایف آئی آر کے اندراج، ڈرائیونگ لائسنس اور خدمت مرکز کی مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ نواب چوک لالیاں میں موبائل پولیس سٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کے ذریعے شہریوں کو مختلف پولیس سروسز فراہم کی گئیں
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments