خریداری کے بہانے دکان میں آئے ملز موں نے فون چوری کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے بہانے دکان میں آئے ملزمان نے موبائل فون چوری کر لیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں ندیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی دکان پر موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز م خریداری کے بہانے اس کی دکان پر آئے اور اسے باتوں میں الجھا کر نقدی، موبائل فون چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments