مزدوروں کے ساتھ اظہاریکجہتی ، خالد حسین باجوہ کی رہائش گاہ پر تقریب

 مزدوروں کے ساتھ اظہاریکجہتی ، خالد  حسین باجوہ کی رہائش گاہ پر تقریب

پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ کی طرف سے جنرل سیکرٹری سٹی گوجرانوالہ خالد حسین باجوہ کی رہائش گاہ پر مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تقریب کا اہتمام کیا گیا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) تقریب کی صدارت صدر پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ میاں ودود حسن ڈار نے کی، تقریب کے مہمان خصوصی صدر پیپلز پارٹی گوجرانوالہ ڈویژن میاں اظہر حسن ڈار تھے ،تقریب کے اختتام پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں