ستراہ:بڑی مقدار میں ہیروئن بر آ مد ،عورت گر فتار

ستراہ:بڑی مقدار میں ہیروئن  بر آ مد ،عورت گر فتار

ستراہ پو لیس نے بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی

ستراہ(نامہ نگار ) ایس ایچ او اصغر علی نے ٹیم کے ہمراہ گشت کے دوارن سرانوالی میں ایک عورت رقیہ عرف گڈی کو شاپنگ بیگ میں 2430 گرام ہیروئن لے جاتے ہو ئے رنگے ہاتھوں گر فتار کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں