ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل گجرات ،29قیدی رہا

ایڈیشنل سیشن جج کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل گجرات ،29قیدی رہا

ایڈیشنل سیشن جج محمد اورنگزیب نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

گجرات(سٹی رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج محمد اورنگزیب نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور عید کے موقع پر معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 29 اسیر وں کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا، سپرنٹنڈنٹ جیل ملک لیاقت علی و دیگر افسر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں