5 جواری رنگے ہاتھوں گر فتار

5 جواری رنگے ہاتھوں گر فتار

تاش پرجوا کھیلنے والے 5افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ بڈیانہ کے علاقہ ننگل باجوہ سے پولیس نے عبداﷲ، عارف، ثاقب، طاہر اور عمیر کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں